دم عارف نسیم صبح دم ہےاسی سے ریشہ معنی میں نم ہےDam-e-Arif Naseem-e-Subahdam HaiIssi Se Resha-e-Ma’ani Mein Nam HaiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر کوئی شعیب آئے میسرشبانی سے کلیمی دو قدم ہےAgar Koi Shoaib Aye MayassarShabani* Se Kaleemi Do Kadam Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi