اس عصر کو بھی اس نے دیا ہے کوئی پیغام؟کہتے ہیں چراغ رہ احرار ہے رومیIss Asar Ko Bhi Uss Ne Diya Hai Koi PeghamKehte Hain Charagh-e-Reh-e-Ahraar Hai RumiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہم خوگر محسوس ہیں ساحل کے خریداراک بحر پر آشوب و پر اسرار ہے رومیHum Khugar-e-Mehsoos Hain Sahil Ke KhareedarEk Behar-e-Pur-Ashob-o-Pur-Israr Hai Rumiعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو بھی ہے اسی قافلہء شوق میں اقبالجس قافلہء شوق کا سالار ہے رومیTu Bhi Hai Uss Qafla-e-Shuaq Mein IqbalJis Qafla-e-Shuaq Ka Salaar Hai Rumiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہ نباید خورد و جو ہمچوں خراںآہوانہ در ختن چر ارغواںKe Nabayad Kharad-o-Johum Choon KhazanAahuwana Dar Khatan Char Arghawanعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہر کہ کاہ و جو خورد قرباں شودہر کہ نور حق خورد قرآں شودHar Ke Kah-o-Jo Kharad Qurban ShawadHarke Noor-e-Haq Khaward Quran Shawadعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب شب مہ میں چکور اڑتا ہے مر جاتے ہیں ہمپتلیوں کا اپنی بھی تارہ کوئی رخسارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جو زلفیں مکھڑے پہ کھول دیتا صنم ہمارا تو پھر یہ گردوںنہ دن دکھاتا نہ شب بتاتا نہ صبح لاتا نہ شام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے گرمی آدم سے ہنگامہء عالم گرمسورج بھی تماشائی ، تارے بھی تماشائیHai Garmi-e-Adam Se Hungama-e-Alam GaramSooraj Bhi Tamashayi, Tare Bhi Tamashayiعلامہ اقبالAllama Iqbal
زکات حسن دے اے جلوۂ بینش کہ مہر آساچراغ خانۂ درویش ہو کاسہ گدائی کاzakāt-e-husn de ai jalva-e-bīnish ki mehr-āsācharāġh-e-ḳhāna-e-darvesh ho kaasa gadā.ī kāمرزا غالبMirza Ghalib