شایاں ہے مجھے غم جدائییہ خاک ہے محرم جدائیShayaan Hai Mujhe Gham-e-JudaiYe Khak Hai Mehram-e-JudaiGhamJudaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
سورج بنتا ہے تار زر سےدنیا کے لیے ردائے نوریSuraj Bunta Hai Tar-e-Zar SeDunya Ke Liye Rida-e-Nooriعلامہ اقبالAllama Iqbal
عالم ہے خموش و مست گویاہر شے کو نصیب ہے حضوریAlam Hai Khamosh-o-Mast GoyaHar Shay Ko Naseeb Hai Huzooriعلامہ اقبالAllama Iqbal
دریا ، کہسار ، چاند تارےکیا جانیں فراق و ناصبوریDarya, Kuhsar, Chand, TareKya Janain Faraaq-o-Nasabooriعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے چمن چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہےJab Se Chaman Chuta Hai, Ye Haal Ho Gya HaiDil Gham Ko Kha Raha Hai, Gham Dil Ko Kha Raha Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے موا ہے کوہ کن کرتے ہیں اس کا غم سداکوہ سے کوہ جو سے جو سنگ سے سنگ سل سے سلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi