اللہ! ترا شکر کہ یہ خطہ پر سوز!سوداگر یورپ کی غلامی سے ہے آزادAllah ! Tera Shukar Ke Ye Khitta-e-PursouzSoudagar-e-Yourap Ki Ghulami Se Hai Azad !Khudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس دیر کہن میں ہیں غرض مند پجاریرنجیدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہیں خدا یادIss Dair-e-Kuhan Mein Hain Gharzmand PoojariRanjeeda Button Se Hon To Karte Hain Khuda Yaadعلامہ اقبالAllama Iqbal
پوجا بھی ہے بے سود، نمازیں بھی ہیں بے سودقسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریادPooja Bhi hai Be-sood, Namazain bhi hain Be-soodQismat Hai Gharibon Ki Wohi Nala-o-Faryadعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوسہر شہر حقیقت میں ہے ویرانہء آبادHain Garcha Bulandi Mein Amaraat Falak BousHar Sheher Haqiqat Mein Hai Weerana’ay Abadعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیشے کی کوئی گردش تقدیر تو دیکھےسیراب ہے پرویز، جگر تشنہ ہے فرہادTeeshe Ki Koi Gardish-e-Taqdeer Tou DekheSirab Hai Pervaiz, Jigar-e-Tashna Hai Farhadعلامہ اقبالAllama Iqbal
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi