رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالاتہر چند کہ مشہور نہیں ان کے کراماتRindon Ko Bhi Maloom Hain Sufi Ke KamalaatHar Chand Ke Mashoor Nahin In Ke KaramaatMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
'خود گیری و خودداری و گلبانگ 'انا الحقآزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقاماتKhud Geeri-O-Khudari-O-Gulbang-E-‘Anl-Ul-Haq’Azad Ho Salik To Hain Ye Uss Ke Maqamaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
'محکوم ہو سالک تو یہی اس کا 'ہمہ اوست!خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجاتMehkoom Ho Salik To Yehi Iss Ka ‘Hama Ost’Khud Murda Wa Khud Marqad-O-Khud Marg-E-Mafajaat!علامہ اقبالAllama Iqbal
جب آئی اجل پھر وہیں اٹھ بھاگے شتابیرندوں میں ہوئے اہل خرابات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مست جام شراب ہونا تھابے خود اضطراب ہونا تھاmast-e-jām-e-sharāb honā thābe-ḳhud-e-iztirāb honā thāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi