تقدیر ہے اک نام مکافات عمل کادیتے ہیں یہ پیغام خدایان ہمالہTaqdeer Hai Ek Naam Makafat-E-Amal KaDete Hain Ye Pegham Khudayan-E-HamalaKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
حاجت نہیں اے خطہ گل شرح و بیاں کیتصویر ہمارے دل پر خوں کی ہے لالہHajat Nahin Ae Khitta’ay Gul Sharah-O-Bayan KiTasveer Humare Dil-E-Purkhoon Ki Hai Lalahعلامہ اقبالAllama Iqbal
سرما کی ہواؤں میں ہے عریاں بدن اس کادیتا ہے ہنر جس کا امیروں کو دوشالہSarma Ki Hawaon Mein Hai Uryan Badan Uss KaDeta Hai Hunar Jis Ameeron Ko Doshalaعلامہ اقبالAllama Iqbal
امید نہ رکھ دولت دنیا سے وفا کیرم اس کی طبیعت میں ہے مانند غزالہUmeed Na Rakh Doulat-E-Dunya Se Wafa KiRam Uss Ki Tabiyat Mein Hai Manind-E-Ghazalaعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیادل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi