یہ دیکھا کہ میں جا رہی ہوں کہیںاندھیرا ہے اور راہ ملتی نہیںYe Dekha Ke Mein Ja Rahi Hun KahinAndhera Hai Aur Rah Milti NahinIntezarعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطرابMein Soyi Jo Ek Shab To Dekha Ye KhawabBarha Aur Jis Se Mera Iztarabعلامہ اقبالAllama Iqbal
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محالLarazta Tha Der Se Mera Baal BaalQadam Ka Tha Dehshat Se Uthna Mahalعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھیتو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھیJo Kuch Hosla Pa Ke Aagay BerhiTo Dekha Qitar Aik Larkon Ki Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمرد سی پوشاک پہنے ہوئےدیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئےZumurad Si Poshak Pehne HuayDiye Sub Ke Hathon Mein Jalte Huayعلامہ اقبالAllama Iqbal
شباب ، آہ! کہاں تک امیدوار رہےوہ عیش ، عیش نہیں ، جس کا انتظار رہےShabab, Aah ! Kahan Tak Umeedwar RaheWoh Aysh, Aysh Nahin, Jis Ka Intizar Raheعلامہ اقبالAllama Iqbal
جنوں گرم انتظار و نالہ بے تابی کمند آیاسویدا تا بہ لب زنجیر سے زنجیر دود سپند آیامرزا غالبMirza Ghalib
یہ ہند کے فرقہ ساز اقبال آزری کر رہے ہیں گویابچا کے دامن بتوں سے اپنا غبار راہ حجاز ہو جاYe Hind Ke Firqa Saaz Iqbal Azari Kar Rahe Hain GoyaBacha Ke Daman Buton Se Apna Gubar-e-Rah-e-Hijaz Ho Jaعلامہ اقبالAllama Iqbal