پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو ، نالہ مری دعا ہوPhoolon Ko Aye Jis Dam Shabnam Wazoo KarneRona Mera Wazoo Ho, Nala Meri Dua HoGhamKhudaBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہوDunya Ki Mehfilon Se Ukta Gya Hun Ya Rab!Kya Lutf Anjuman Ka Jab Dil Hi Bujh Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
شورش سے بھاگتا ہوں ، دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہوSourish Se Bhagta Hun, Dil Dhoondta Hai MeraAesa Sukoot Jis Par Taqreer Bhi Fida Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہوMerta Hon Khamashi Par, Ye Arzoo Hai MeriDaman Mein Koh K Ek Chota Sa Jhonpara Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
آزاد فکر سے ہوں ، عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہوAzad Fikr Se Hon, Uzlat Mein Din GuzaronDunya Ke Gham Ka Dil Se Kanta Nikl Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
کرے کیا ساز بینش وہ شہید درد آگاہیجسے موئے دماغ بے خودی خواب زلیخا ہوkare kyā sāz-e-bīnish vo shahīd-e-dard-āgāhījise mū-e-dimāġh-e-be-ḳhudī ḳhvāb-e-zuleḳhā hoمرزا غالبMirza Ghalib
دل کی تسلی جب کہ ہوگی گفت و شنود سے لوگوں کیآگ پھنکے گی غم کی بدن میں اس میں جلیے بھنیے گامیر تقی میرMir Taqi Mir