مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہوManoos Iss Qadar Soorat Se Meri BulbulNanhe Se Dil Mein Uss Ke Khatka Na Kuch Mera HoBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہوDunya Ki Mehfilon Se Ukta Gya Hun Ya Rab!Kya Lutf Anjuman Ka Jab Dil Hi Bujh Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
شورش سے بھاگتا ہوں ، دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہوSourish Se Bhagta Hun, Dil Dhoondta Hai MeraAesa Sukoot Jis Par Taqreer Bhi Fida Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہوMerta Hon Khamashi Par, Ye Arzoo Hai MeriDaman Mein Koh K Ek Chota Sa Jhonpara Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
آزاد فکر سے ہوں ، عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہوAzad Fikr Se Hon, Uzlat Mein Din GuzaronDunya Ke Gham Ka Dil Se Kanta Nikl Gya Hoعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگرچہ ہر سرو راست قامت چمن میں مغرور سرکشی ہےمقابل اس قد خوش ادا کے مری نظر میں غلام دستاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جس قدر جگر خوں ہو کوچہ دادن گل ہےزخم تیغ قاتل کو طرفہ دل کشا پایاjis qadar jigar ḳhuuñ ho kūcha dādan-e-gul haizaḳhm-e-teġh-e-qātil ko turfa dil-kushā paayāمرزا غالبMirza Ghalib
ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیےaik jalwa tha kaleem e toor e sina ke liyetu tajali hai sarapa chasm e beena ke liyeعلامہ اقبالAllama Iqbal