اے آب رود گنگا، وہ دن ہیں یاد تجھ کو؟اترا ترے کنارے جب کارواں ہماراAe Aab-e-Rood-e-Ganga! Woh Din Hain Yaad Tujh Ko?Utra Tere Kinare Jab Karwan HumaraYaadعلامہ اقبالAllama Iqbal
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہماراSare Jahan Se Acha Hindustan HumaraHum Bulbulain Hain Iss Ki, Ye Gulistan Humaraعلامہ اقبالAllama Iqbal
غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہماراGharbat Mein Hon Agar Hum, Rehta Hai Dil Watan MeinSamjho Waheen Humain Bhi, Dil Ho Jahan Humaraعلامہ اقبالAllama Iqbal
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہماراParbat Woh Sub Se Uncha, Humsaya Asman KaWoh Santri Humara, Woh Pasban Humaraعلامہ اقبالAllama Iqbal
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہماراGodi Mein Khailti Hain Iss Ki Hazaron NadiyanGulshan Hai Jin Ke Dam Se Rashak-e-Jinaan Humaraعلامہ اقبالAllama Iqbal
حرف اٹھ جانے کا کہہ بیٹھے ہو اب تو لیکنپھر نہ کہیے گا کبھی قبلۂ من یاد رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موت کے آتے ہی ہم کو خود بخود نیند آ گئیکیا اسی کی یاد میں کرتے تھے شب بیداریاںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish