جس کی نمود دیکھی چشم ستارہ بیں نےخورشید میں ، قمر میں ، تاروں کی انجمن میںJis Ki Namood Dekhi Chasm-e-Sitara Been NeKhursheed Mein, Qamar Mein, Taron Ki Anjuman MeinRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
صوفی نے جس کو دل کے ظلمت کدے میں پایاشاعر نے جس کو دیکھا قدرت کے بانکپن میںSufi Ne Jis Ko Dil Ke Zulmat Kade Mein PayaShayar Ne Jis Ko Dekha Qudrat Ke Bankpan Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
جس کی چمک ہے پیدا ، جس کی مہک ہویداشبنم کے موتیوں میں ، پھولوں کے پیرہن میںJis Ki Chamak Hai Paida, Jis Ki Mehak HawedaShabnam Ke Motiyon Mein, Phoolon Ke Pairhan Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکوت بن کرہنگامہ جس کے دم سے کاشانہ چمن میںSehra Ko Hai Basaya Jis Ne Sukoot Ban KarHangama Jis Ke Dam Se Kashana-e-Chaman Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہر شے میں ہے نمایاں یوں تو جمال اس کاآنکھوں میں ہے سلیمی تیری کمال اس کاHar Shay Mein Hai Namayan Yun To Jamal Uss KaAnkhon Mein Hai Sulema! Teri Kamal Uss Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi