جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایایہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گاJo Aik Tha Ae Nigah Tu Ne Hazar Kar Ke Humain DikhayaYehi Agar Kaifiyat Hai Teri To Phir Kise Itibaar Ho GaGhamHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا ، عام دیدار یار ہو گاسکوت تھا پردہ دار جس کا ، وہ راز اب آشکار ہوگاZamana Aya Hai Behijabi Ka, Aam Didar-e-Yar Ho GaSakoot Tha Parda Dar Jis Ka, Woh Raaz Ab Ashkar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گاGuzar Gya Ab Woh Dor Saqi Ke Chup Ke Peete The Peene WaleBane Ga Sara Jahan Maikhana, Har Koi Bada Khwar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی جو آوارہ جنوں تھے ، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہو گاKabhi Jo Awara’ay Junoon The, Woh Bastiyon Mein Phir Aa Basain GeBarhna Payi Wohi Rahe Gi, Magar Naya Khar Zaar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا ، پھر استوار ہو گاSuna Diya Gosh-e-Muntazir Ko Hijaz Ki Khamshi Ne AkhirJo Ehad Sehraiyon Se Bandha Gya Tha, Phir Ustawar Ho Gaعلامہ اقبالAllama Iqbal
پنہاں درون سینہ کہیں راز ہو ترااشک جگر گداز نہ غماز ہو تراPinhan Duroon-e-Sina Kahin Raaz Ho TeraAshak-e-Jigar Gudaz Na Ghammaz Ho Teraعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ دیتے ہم تو کبھی دل اپنا نہ ہوتے ہرگز خراب و رسواولے کریں کیا کہ تم نے ہم کو دکھائیں جھمکیں عجب ہی چھب سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سنے راتوں کوں گر جنگل میں میرے غم کی واویلاتو مجنوں قبر سیں اٹھ کر پکارے آہ یا لیلیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi