یہ زائران حریم مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارےہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے نا آشنا رہے ہیںYe Zaeeran-e-Hareem-e-Magrib Hazar Rahbar Banain HumareHumain Bhala In Se Wasta Kya Jo Tujh Se Na-Ashna Rahe HainYaadعلامہ اقبالAllama Iqbal
کل ایک شوریدہ خواب گاہ نبی پہ رو رو کے کہہ رہا تھاکہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بنائے ملت مٹا رہے ہیںKal Aik Shaurida Khawab-Gah-e- Nabi (S.A.W.) Pe Ro Ro Ke Keh Raha ThaKe Misr-o-Hindustan Ke Muslim Binaye-e-Millat Mita Rahe Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
!غضب ہیں یہ 'مرشدان خود بیں خدا تری قوم کو بچائےبگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزت بنا رہے ہیںGhazab Hain Ye ‘Murshadan-e-Khud-Been’ Khuda Qaum Ko Bachaye!Bighaar Kar Tere Muslamon Ko Ye Apni Izzat Bana Rahe Hainعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے!نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیںSune Ga Iqbal Kon In Ko, Ye Anjuman Hi Badal Gyi HaiNaye Zamane Mein App Hum Ko Purani Batain Suna Rahe Hain!علامہ اقبالAllama Iqbal
کھیل سمجھا ہے، کہیں چھوڑ نہ دے، بھول نہ جائےکاش! یوں بھی ہو کہ بن میرے ستائے نہ بنےمرزا غالبMirza Ghalib