نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقیNasha Pila Ke Girana To Sub Ko Ata HaiMaza To Jab Hai Ke Girton Ko Thaam Le SaqiMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں!کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقیJo Badah Kash The Purane, Woh Uthte Jate HainKaheen Se Aab-e-Baqaye Dawam Le Saqi!علامہ اقبالAllama Iqbal
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری!سحر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقیKati Hai Raat To Hangama Gustari Mein TeriSehar Qareeb Hai, Allah Ka Name Le Saqi!علامہ اقبالAllama Iqbal
جب آئی اجل پھر وہیں اٹھ بھاگے شتابیرندوں میں ہوئے اہل خرابات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مست جام شراب ہونا تھابے خود اضطراب ہونا تھاmast-e-jām-e-sharāb honā thābe-ḳhud-e-iztirāb honā thāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi