جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں!کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقیJo Badah Kash The Purane, Woh Uthte Jate HainKaheen Se Aab-e-Baqaye Dawam Le Saqi!Mai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقیNasha Pila Ke Girana To Sub Ko Ata HaiMaza To Jab Hai Ke Girton Ko Thaam Le Saqiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری!سحر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقیKati Hai Raat To Hangama Gustari Mein TeriSehar Qareeb Hai, Allah Ka Name Le Saqi!علامہ اقبالAllama Iqbal
چاندنی ہے رات ہے خلوت ہے صحن باغ ہےجام بھر ساقی کہ یہ قسمت سے ہاتھ آئی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish