یہ تڑپ ہے یا ازل سے تیری خو ہے، کیا ہے یہرقص ہے، آوارگی ہے، جستجو ہے، کیا ہے یہ''؟Ye Tarap Hai Ya Azal Se Teri Khu Hai, Kya Hai YeRaqs Hai, Awargi Hai, Justujoo Hai, Kya Hai Ye?”Ghamعلامہ اقبالAllama Iqbal
صبح جب میری نگہ سودائی نظارہ تھیآسماں پر اک شعاع آفتاب آوارہ تھیSubah Jab Meri Nigah Soudai-e-Nazara ThiAsman Par Ek Shua-e-Aftab Awara Thiعلامہ اقبالAllama Iqbal
!میں نے پوچھا اس کرن سے ''اے سراپا اضطرابتیری جان ناشکیبا میں ہے کیسا اضطرابMain Ne Pucha Uss Kiran Se “Ae Sarapa Iztarab!Teri Jaan-e-Na-Shakeeba Mein Hai Kaisa Iztarabعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو کوئی چھوٹی سی بجلی ہے کہ جس کو آسماںکر رہا ہے خرمن اقوام کی خاطر جواںTu Koi Choti Si Bijli Hai Ke Jis Ko AsmanKar Raha Hai Khirman-e-Aqwam Ki Khatir Jawanعلامہ اقبالAllama Iqbal
''خفتہ ہنگامے ہیں میری ہستی خاموش میںپرورش پائی ہے میں نے صبح کی آغوش میں“Khufta Hungame Hain Meri Hasti-e-Khamosh MeinParwarish Payi Hai Main Ne Subah Ki Aghosh Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانیEk Molvi Sahib Ki Sunata Hun KahaniTaizi Nahin Manzoor Tabiat Ki Dikhaniعلامہ اقبالAllama Iqbal
جیسے کہ دل ان لالہ عذاروں کے ہیں سنگیںدل چاہنے والوں کے بھی پتھر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi