اقبال! کس کے عشق کا یہ فیض عام ہےرومی فنا ہوا ، حبشی کو دوام ہےIqbal ! Kis Ke Ishq Ka Ye Faiz-e-Aam HaiRumi Fana Huwa, Habshi Ko Dawam HaiIshqMautعلامہ اقبالAllama Iqbal
لکھا ہے ایک مغربی حق شناس نےاہل قلم میں جس کا بہت احترام تھاLikha Hai Aik Maghrabi Haq Shanas NeAhl-e-Qalam Mein Jis Ka Bohat Ehtram Thaعلامہ اقبالAllama Iqbal
جولاں گہ سکندر رومی تھا ایشیاگردوں سے بھی بلند تر اس کا مقام تھاJoulan Gah-e-Sikandar-e-Rumi Tha AsiaGardoon Se Bhi Buland Tar Uss Ka Maqam Thaعلامہ اقبالAllama Iqbal
تاریخ کہہ رہی ہے کہ رومی کے سامنےدعوی کیا جو پورس و دارا نے، خام تھاTareekh Keh Rahi Hai Ke Rumi Ke SamneDawa Kiya Jo Poras-o-Dara Ne, Khaam Thaعلامہ اقبالAllama Iqbal
دنیا کے اس شہنشہ انجم سپاہ کوحیرت سے دیکھتا فلک نیل فام تھاDunya Ke Uss Shahenshah-o-Anjum Sipah KoHairat Se Dekhta Falak-e-Neel Faam Thaعلامہ اقبالAllama Iqbal
لطف تشریف جو عشق اس کے نے آغاز کیاہم نے تعظیم کی اور جھپ در دل باز کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم سے چھوٹا قمار خانۂ عشقواں جو جاویں گرہ میں مال کہاںham se chhūTā qimār-ḳhāna-e-ishqvaañ jo jāveñ girah meñ maal kahāñمرزا غالبMirza Ghalib
وہ پیاری پیاری صورت ، وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیاناVo Payari Payari Soorat, Vo Kamni Si MooratAbad Jis Ke Dam Se Tha Mera Ashiyanaعلامہ اقبالAllama Iqbal