یہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروزنہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیداYe Sehar Jo Kabhi Farda Hai Kabhi Hai AmrozNahin Maloom Ke Hoti Hai Kahan Se PaidaRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجودہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پیداWoh Sehar Jis Se Larazta Hai Shabistan-e-WujoodHoti Hai Banda-e-Momin Ki Azan Se Paidaعلامہ اقبالAllama Iqbal
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi