وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ ابراہیمکیا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا ندیمWoh Ilm Apne Boton Ka Hai Aap IbraheemKya Ha Jis Ko Khuda Ne Dil-o-Nazar Ka NadeemKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ ایک ، حیات ایک ، کائنات بھی ایکدلیل کم نظری، قصہء جدید و قدیمZamana Aik, Hayat Aik, Kainat Bhi AikDaleel-e-Kam-Nazari, Qissa-e-Jadeed-o-Qadeemعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمن میں تربیت غنچہ ہو نہیں سکتینہیں ہے قطرہ شبنم اگر شریک نسیمZamana Aik, Hayat Aik, Kainat Bhi AikDaleel-e-Kam-Nazari, Qissa-e-Jadeed-o-Qadeemعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ علم، کم بصری جس میں ہمکنار نہیں!تجلیات کلیم و مشاہدات حکیمWoh Ilm, Kam Basri Jis Mein Ham-Kinar NahinTajaliat-e-Kaleem-o-Mushahidat-e-Hakeem!علامہ اقبالAllama Iqbal
نہ اس کے نام سے واقف نہ اس کی جا معلومملے گا دیکھیے کیوں کر وہ بت خدا معلومنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
فسوں ہے یا دعا ہے یا معمہ کھل نہیں سکتاوہ کچھ پڑھتے ہوئے آگے مرے مدفن کے بیٹھے ہیںfusūñ hai yā duā hai yā muamma khul nahīñ saktāvo kuchh paḌhte hue aage mire madfan ke baiThe haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi
اہل ظاہر جس قدر چاہیں کریں بحث و جدالمیں یہ سمجھا ہوں خودی میں تو خدا ملتا نہیںahl-e-zāhir jis qadar chāheñ kareñ bahs-o-jidālmaiñ ye samjhā huuñ ḳhudī meñ to ḳhudā miltā nahīñاکبر الہ آبادیAkbar Allahabadi