تو ابھی رہ گزر میں ہے قید مقام سے گزرمصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزرtū abhī rahguzar meñ hai qaid-e-maqām se guzarmisr o hijāz se guzar pāras o shaam se guzarRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزرjis kā amal hai be-ġharaz us kī jazā kuchh aur haihuur o ḳhiyām se guzar bāda-o-jām se guzarعلامہ اقبالAllama Iqbal
گرچہ ہے دل کشا بہت حسن فرنگ کی بہارطائرک بلند بام دانہ و دام سے گزرgarche hai dil-kushā bahut husn-e-farañg kī bahārtā.erak-e-buland-bām dāna-o-dām se guzarعلامہ اقبالAllama Iqbal
کوہ شگاف تیری ضرب تجھ سے کشاد شرق و غربتیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزرkoh-shigāf terī zarb tujh se kushād-e-sharq-o-ġharbteġh-e-hilāl kī tarah aish-e-niyām se guzarعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیرا امام بے حضور تیری نماز بے سرورایسی نماز سے گزر ایسے امام سے گزرterā imaam be-huzūr terī namāz be-surūraisī namāz se guzar aise imaam se guzarعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi