مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی میںبہانہ بے عملی کا بنی شراب الستMujahidana Hararat Rahi Na Sufi MeinBahana Be-Amali Ka Bani Sharab-e-AlasstMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
فقیہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبورکہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدستFaqeeh-e-Sheher Bhi Ruhbaniat Pe Hai MajboorKe Maarke Hain Shariat Ke Jang-e-Dast-Badastعلامہ اقبالAllama Iqbal
گریز کشمکش زندگی سے، مردوں کی!اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکستGaraiz Kashmakash-e-Zindagi Se, Mardon KiAgar Shikast Nahin Hai To Aur Kya Hai Shikast!علامہ اقبالAllama Iqbal
جب آئی اجل پھر وہیں اٹھ بھاگے شتابیرندوں میں ہوئے اہل خرابات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مست جام شراب ہونا تھابے خود اضطراب ہونا تھاmast-e-jām-e-sharāb honā thābe-ḳhud-e-iztirāb honā thāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi