جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایایہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہوگاjo ek thā ai nigāh tū ne hazār kar ke hameñ dikhāyāyahī agar kaifiyat hai terī to phir kise e'tibār hogāGhamHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگاسکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگاzamāna aayā hai be-hijābī kā aam dīdār-e-yār hogāsukūt thā parda-dār jis kā vo raaz ab āshkār hogāعلامہ اقبالAllama Iqbal
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگاguzar gayā ab vo daur saaqī ki chhup ke piite the piine vaalebanegā saarā jahān mai-ḳhāna har koī bāda-ḳhvār hogāعلامہ اقبالAllama Iqbal
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگاkabhī jo āvāra-e-junūñ the vo bastiyoñ meñ aa baseñgebarahna-pā.ī vahī rahegī magar nayā ḳhār-zār hogāعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پر استوار ہوگاsunā diyā gosh muntazir ko hijāz kī ḳhāmushī ne āḳhirjo ahd sahrā.iyoñ se bāñdhā gayā thā par ustuvār hogāعلامہ اقبالAllama Iqbal
پنہاں درون سینہ کہیں راز ہو ترااشک جگر گداز نہ غماز ہو تراPinhan Duroon-e-Sina Kahin Raaz Ho TeraAshak-e-Jigar Gudaz Na Ghammaz Ho Teraعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ دیتے ہم تو کبھی دل اپنا نہ ہوتے ہرگز خراب و رسواولے کریں کیا کہ تم نے ہم کو دکھائیں جھمکیں عجب ہی چھب سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سنے راتوں کوں گر جنگل میں میرے غم کی واویلاتو مجنوں قبر سیں اٹھ کر پکارے آہ یا لیلیسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi