ضمیر بندہ خاکی سے ہے نمود ان کیبلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہZameer-e-Banda-e-Khaki Se Hai Namood Un KiBuland Tar Hai Sitaron Se Un Ka KashanaKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
سرود و شعر و سیاست ، کتاب و دین و ہنرگہر ہیں ان کی گرہ میں تمام یک دانہSurood-o-Shair-o-Siasat, Kitab-o-Deen-o-HunarGuhar Hain Un Ki Girah Mein Tamam Yakdanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اگر خودی کی حفاظت کریں تو عین حیاتنہ کر سکیں تو سراپا فسون و افسانہAgar Khudi Ki Hifazat Karain To Aen-e-HayatNa Kar Sakain To Sarapa Fusoon-o-Afsanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہوئی ہے زیر فلک امتوں کی رسوائیخودی سے جب ادب و دیں ہوئے ہیں بیگانہHuwi Hai Zair-e-Falak Ummaton Ki RuswayiKhdui Se Jab Adab-o-Deen Huwe Hain Beganaعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیادل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi