فطرت کو دکھایا بھی ہے ، دیکھا بھی ہے تو نے!آئینہ فطرت میں دکھا اپنی خودی بھیFitrat Ko Dikhaya Bhi Hai, Dekha Bhi Hai Tu NeAaeena-e-Fitrat Mein Dikha Apni Khudi Bhi!GhamKhudiعلامہ اقبالAllama Iqbal
کس درجہ یہاں عام ہوئی مرگ تخیل!ہندی بھی فرنگی کا مقلد ، عجمی بھیKis Darja Yahan Aam Huwi Marg-e-TakhiyyulHindi Bhi Farangi Ka Maqallad, Ajmi Bhi!علامہ اقبالAllama Iqbal
مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اس دور کے بہزادکھو بیٹھے ہیں مشرق کا سرور ازلی بھیMujhe Ko To Yehi Gham Hai Ke Iss Dour Ke BehzadHko Baithe Hain Mashriq Ka Suroor-e-Azali Bhiعلامہ اقبالAllama Iqbal
معلوم ہیں اے مرد ہنر تیرے کمالاتصنعت تجھے آتی ہے پرانی بھی ، نئی بھیMaloom Hain Ae Mard-Ehunar Tere KamalSan’at Tujhe Ati Hai Purani Bhi, Nayi Bhiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے چمن چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہےJab Se Chaman Chuta Hai, Ye Haal Ho Gya HaiDil Gham Ko Kha Raha Hai, Gham Dil Ko Kha Raha Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے موا ہے کوہ کن کرتے ہیں اس کا غم سداکوہ سے کوہ جو سے جو سنگ سے سنگ سل سے سلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi