مقصد ہے ان اللہ کے بندوں کا مگر ایکہر ایک ہے گو شرح معانی میں یگانہMaqsad Hai In Allah Ke Bandon Ka Magar AikHar Aik Hai Go Sharah-e-Maani Mein YaganaKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
شاعر بھی ہیں پیدا ، علما بھی ، حکما بھیخالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہShayar Bhi Hain Paida, Ulma Bhi, Hukma BhiKhali Nahin Qoumon Ki Ghulami Ka Zamanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
بہتر ہے کہ شیروں کو سکھا دیں رم آہو،باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ'Behtar Hai Ke Sheron Ko Sikha Dain Ram-e-AahuBaqi Na Rahe Sher Ki Sheri Ka Fasana'علامہ اقبالAllama Iqbal
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامندتاویل مسائل کو بناتے ہیں بہانہKarte Hain Ghulamon Ko Ghulami Pe RazamandTaveel-e-Masael Ko Banate Hain Bahanaعلامہ اقبالAllama Iqbal
عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیادل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
دنیا سے الگ ہم نے میخانے کا در دیکھامیخانے کا در دیکھا اللہ کا گھر دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi