تو ابھی رہ گزر میں ہے ، قید مقام سے گزرمصر و حجاز سے گزر ، پارس و شام سے گزرTu Abhi Reh Guzr Mein Hai, Qaid-e-Maqam Se GuzrMisr-o-Hijaz Se Guzr, Paras-o-Shaam Se GuzrRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
جس کا عمل ہے بے غرض ، اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر ، بادہ و جام سے گزرJis Ka Amal Hai Be-Gharz, Uss Ki Jaza Kuch Aur HaiHoor-o-Khiyaam Se Guzr, Badah-o-Jaam Se Guzrعلامہ اقبالAllama Iqbal
گرچہ ہے دلکشا بہت حسن فرنگ کی بہارطائرک بلند بال ، دانہ و دام سے گزرGarcha Hai Dilkusha Bohat Husn-e-Farang Ki BaharTaeerik-e-Buland Baal, Dana-o-Daam Se Guzrعلامہ اقبالAllama Iqbal
کوہ شگاف تیری ضرب ، تجھ سے کشاد شرق و غربتیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزرKoh Shigaaf Teri Zarb, Tujh Se Kushaad-e-Sharq-o-GharbTaigh-e-Hilal Ki Tarah Aesh-e-Niyam Se Guzrعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیرا امام بے حضور ، تیری نماز بے سرور!ایسی نماز سے گزر ، ایسے امام سے گزرTera Imam Be Huzoor, Teri Namaz Be SuroorAesi Namaz Se Guzr, Aese Imam Se Guzrعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi