زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزیZmastani Hawa Mein Garcha Thi Shamsheer Ki TaiziNa Chhoote Mujh Se London Mein Bhi Adab-E-Sehar KhaiziRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
کہیں سرمایہ محفل تھی میری گرم گفتاریکہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزیKahin Sarmaya’ay Mehfil Thi Meri Garam GuftariKahin Sub Ko Preshan Kar Gyi Meri Kam Amaiziعلامہ اقبالAllama Iqbal
!زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیاطریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزیZamam-E-Kaar Agar Mazdoor Ke Hathon Mein Ho Phir Kya!Tareeq-E-Kohkan Mein Bhi Wohi Heelay Hain Parvaiziعلامہ اقبالAllama Iqbal
جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہوجدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزیJalal-E-Padshahi Ho K Jamhoori Tamasha HoJuda Ho Deen Siasat Se To Reh Jati Hai Changaiziعلامہ اقبالAllama Iqbal
سواد رومة الکبرے میں دلی یاد آتی ہےوہی عبرت ، وہی عظمت ، وہی شان دل آویزیSawad-E-Ruma-Tul-Kubra Mein Dilli Yaad Ati HaiWohi Ibrat, Wohi Azmat, Wohi Shaan-E-Dil-Awaiziعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi