کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہےمرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہےUmeedMautعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہیں جنس ثواب آخرت کی آرزو مجھ کووہ سوداگر ہوں ، میں نے نفع دیکھا ہے خسارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سکوں نا آشنا رہنا اسے سامان ہستی ہےتڑپ کس دل کی یا رب چھپ کے آ بیٹھی ہے پارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
صدائے لن ترانی سن کے اے اقبال میں چپ ہوںتقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ فرقت کے مارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal