چمن افروز ہے صیاد میری خوشنوائی تکرہی بجلی کی بے تابی ، سو میرے آشیاں تک ہےBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ مشت خاک ہوں ، فیض پریشانی سے صحرا ہوںنہ پوچھو میری وسعت کی ، زمیں سے آ سماں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
جرس ہوں ، نالہ خوابیدہ ہے میرے ہر رگ و پے میںیہ خاموشی مری وقت رحیل کارواں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish