حقیقت ابدی ہے مقام شبیریبدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامیHaqiqat-e-Abdi Hai Maqam-e-ShabiriBadalte Rehte Hain Andaz-e-Kufi-o-ShamiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
مری نوا سے ہوئے زندہ عارف و عامیدیا ہے میں نے انھیں ذوق آتش آشامیMeri Nawa Se Huwe Zinda Arif-o-AamiDiya Hai Main Ne Inhain Zauq-e-Atish Ashamiعلامہ اقبالAllama Iqbal
حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنجکہ تار تار ہوئے جامہ ہائے احرامیHaram Ke Pas Koi Ajami Hai Zamzama SanjKe Tar Tar Huwe Jama Haye Ahramiعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہتنہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامیMujhe Ye Darr Hai Muqamir Hain Pukhta Kaar BohatNa Rang Laye Kahin Tere Hath Ki Khamiعلامہ اقبالAllama Iqbal
عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیںشکوہ سنجر و فقر جنید و بسطامیAjab Nahin Ke Musalman Ko Phir Atta Kar DainShikoh-e-Sanjar-o-Faqr-e-Junaid (R.A.)-o-Bastami (R.A.)علامہ اقبالAllama Iqbal
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish