ڈرتا ہوں جلوۂ رخ جاناں کو دیکھ کراپنا بنا نہ لے کہیں میری نظر مجھےDartā huuñ jalva-e-ruḳh-e-jānāñ ko dekh karapnā banā na le kahīñ merī nazar mujheHusnجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر مجھےاب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھےaayā na raas nāla-e-dil kā asar mujheab tum mile to kuchh nahīñ apnī ḳhabar mujheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
دل لے کے مجھ سے دیتے ہو داغ جگر مجھےیہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھےdil le ke mujh se dete ho dāġh-e-jigar mujheye baat bhūlne kī nahīñ umr bhar mujheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
ہر سو دکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھےکیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھےhar-sū dikhā.ī dete haiñ vo jalva-gar mujhekyā kyā fareb detī hai merī nazar mujheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
ملتی نہیں ہے لذت درد جگر مجھےبھولی ہوئی نہ ہو نگہ فتنہ گر مجھےmiltī nahīñ hai lazzat-e-dard-e-jigar mujhebhūlī huī na ho nigah-e-fitnagar mujheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
سراپا حسن بن جاتا ہے جس کے حسن کا عاشقبھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسینوں میںعلامہ اقبالAllama Iqbal