صبح ہوتے وہ بناگوش آج یاد آیا مجھےجو گرا دامن پہ آنسو گوہر یک دانہ تھاGhamYaadRaatمیر تقی میرMir Taqi Mir
غیر کے کہنے سے مارا ان نے ہم کو بے گناہیہ نہ سمجھا وہ کہ واقع میں بھی کچھ تھا یا نہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib