بے ستوں کھودے سے کیا آخر ہوئے سب کار عشقبعد ازاں اے کوہ کن سر ہے ترا اور سنگ ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir
آہ ان خوش قامتوں کو کیونکے بر میں لائیےجن کے ہاتھوں سے قیامت پر بھی عرصۂ تنگ ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir
عشق میں وہ گھر ہے اپنا جس میں سے مجنوں یہ ایکنا خلف سارے قبیلے کا ہمارے ننگ ہےمیر تقی میرMir Taqi Mir
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib