اس لب جاں بخش کی حسرت نے مارا جان سےآب حیواں یمن طالع سے مرے سم ہو گیاUmeedMautمیر تقی میرMir Taqi Mir
جی کھنچے جاتے ہیں فرط شوق سے آنکھوں کی اورجن نے دیکھا ایک دم اس کو سو بے دم ہو گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal