وقت تب تک تھا تو سجدہ مسجدوں میں کفر تھافائدہ اب جب کہ قد محراب سا خم ہو گیاKhudaمیر تقی میرMir Taqi Mir
جی کھنچے جاتے ہیں فرط شوق سے آنکھوں کی اورجن نے دیکھا ایک دم اس کو سو بے دم ہو گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal