اس میں بھلا کیا حاصل ہوگا سوچ تو دیکھو میاں نظیروہ تو خفا ہو پھینک دے خط اور لوگ تمہیں بد نام کریںYaadDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کام یقینا ہے وہی اچھا جو کہ ہو اپنے موقع سےبات کہیں یا نامہ لکھیں یارو صبح سے شام کریںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظر پڑا اک بت پری وش نرالی سج دھج نئی ادا کاجو عمر دیکھو تو دس برس کی پہ قہر و آفت غضب خدا کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو گھر سے نکلے تو یہ قیامت کہ چلتے چلتے قدم قدم پرکسی کو ٹھوکر کسی کو چھکڑ کسی کو گالی نپٹ لڑاکانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گلے لپٹنے میں یوں شتابی کہ مثل بجلی کے اضطرابیکہیں جو چمکا چمک چمک کر کہیں جو لپکا تو پھر جھپاکانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib