گلے لپٹنے میں یوں شتابی کہ مثل بجلی کے اضطرابیکہیں جو چمکا چمک چمک کر کہیں جو لپکا تو پھر جھپاکاShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کام یقینا ہے وہی اچھا جو کہ ہو اپنے موقع سےبات کہیں یا نامہ لکھیں یارو صبح سے شام کریںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس میں بھلا کیا حاصل ہوگا سوچ تو دیکھو میاں نظیروہ تو خفا ہو پھینک دے خط اور لوگ تمہیں بد نام کریںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظر پڑا اک بت پری وش نرالی سج دھج نئی ادا کاجو عمر دیکھو تو دس برس کی پہ قہر و آفت غضب خدا کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو گھر سے نکلے تو یہ قیامت کہ چلتے چلتے قدم قدم پرکسی کو ٹھوکر کسی کو چھکڑ کسی کو گالی نپٹ لڑاکانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi