ابھی نوک نگہ میں اس قدر تیزی نہیں تس پرکئی زخمی کیے ہیں اور کئی کو مار ڈالا ہےGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ادا و ناز میں کچھ کچھ جو ہوش اس نے سنبھالا ہےتو اپنے حسن کا کیا کیا دلوں میں شور ڈالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ابھی کیا عمر ہے کیا عقل ہے کیا فہم ہے لیکنابھی سے دل فریبی کا لہر اک نقشہ نرالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تبسم قہر ہنس دینا قیامت دیکھنا آفتپلک دیکھو تو نشتر ہے نگہ دیکھو تو بھالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اکڑنا تن کے چلنا دھج بنانا وضع دکھلاناکبھی نیمہ کبھی چپکن کبھی خالی دوشالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib