کسی کے ساتھ کاندھے پر کسی کے لات سینے پرکہیں نفرت کہیں الفت کہیں حیلہ حوالا ہےIshqنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ادا و ناز میں کچھ کچھ جو ہوش اس نے سنبھالا ہےتو اپنے حسن کا کیا کیا دلوں میں شور ڈالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ابھی کیا عمر ہے کیا عقل ہے کیا فہم ہے لیکنابھی سے دل فریبی کا لہر اک نقشہ نرالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تبسم قہر ہنس دینا قیامت دیکھنا آفتپلک دیکھو تو نشتر ہے نگہ دیکھو تو بھالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ابھی نوک نگہ میں اس قدر تیزی نہیں تس پرکئی زخمی کیے ہیں اور کئی کو مار ڈالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi