نظیر اب ہم اڑاتے ہیں مزے کیا کیا اہا ہا ہابنایا ہے عجب اللہ نے عالم جوانی کاKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی کی پیٹھ کبڑی کو بھلا خاطر میں کیا لاوےاکڑ میں نوجوانی کے جو مارے دم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شراب و گل بدن ساقی مزے عیش و طرب ہر دمبہار زندگی کہئے تو ہے موسم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تن پر اس کے سیم فدا اور منہ پر مہ دیوانہ ہےسر سے لے کر پاؤں تلک اک موتی کا سا دانہ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ناز نیا انداز نرالا چتون آفت چال غضبسینہ ابھرا صاف ستم اور چھب کا قہر یگانہ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal