تن پر اس کے سیم فدا اور منہ پر مہ دیوانہ ہےسر سے لے کر پاؤں تلک اک موتی کا سا دانہ ہےMautنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی کی پیٹھ کبڑی کو بھلا خاطر میں کیا لاوےاکڑ میں نوجوانی کے جو مارے دم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شراب و گل بدن ساقی مزے عیش و طرب ہر دمبہار زندگی کہئے تو ہے موسم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اب ہم اڑاتے ہیں مزے کیا کیا اہا ہا ہابنایا ہے عجب اللہ نے عالم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ناز نیا انداز نرالا چتون آفت چال غضبسینہ ابھرا صاف ستم اور چھب کا قہر یگانہ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal