بانکی سج دھج آن انوٹھی بھولی صورت شوخ مزاجنظروں میں کھل کھیل لگاوٹ آنکھوں میں شرمانا ہےYaadHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی کی پیٹھ کبڑی کو بھلا خاطر میں کیا لاوےاکڑ میں نوجوانی کے جو مارے دم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شراب و گل بدن ساقی مزے عیش و طرب ہر دمبہار زندگی کہئے تو ہے موسم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اب ہم اڑاتے ہیں مزے کیا کیا اہا ہا ہابنایا ہے عجب اللہ نے عالم جوانی کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تن پر اس کے سیم فدا اور منہ پر مہ دیوانہ ہےسر سے لے کر پاؤں تلک اک موتی کا سا دانہ ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib