دل کو لے کر ہم سے اب جاں بھی طلب کرتے ہیں آپلیجئے حاضر ہے پر یہ تو غضب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب جو بوڑھے ہیں تو اب بھی ہمیں شیطان نظیرہنس کے کہتا ہے اجی آئیے نانا صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مورد تقصیر گر ہوتے تو لازم تھی سزایہ جفا پھر کہئے ہم پر کس سبب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہو ابرو سے کشتہ رخ سے دیتے ہو جلاحسن میں اعجاز کیا کیا روز و شب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قیس سے جو تھا کیا در پردہ لیلی نے سلوکسو وہی اے مہرباں ہم سے بھی اب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi