مورد تقصیر گر ہوتے تو لازم تھی سزایہ جفا پھر کہئے ہم پر کس سبب کرتے ہیں آپWafaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب جو بوڑھے ہیں تو اب بھی ہمیں شیطان نظیرہنس کے کہتا ہے اجی آئیے نانا صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو لے کر ہم سے اب جاں بھی طلب کرتے ہیں آپلیجئے حاضر ہے پر یہ تو غضب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہو ابرو سے کشتہ رخ سے دیتے ہو جلاحسن میں اعجاز کیا کیا روز و شب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قیس سے جو تھا کیا در پردہ لیلی نے سلوکسو وہی اے مہرباں ہم سے بھی اب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi