کرتے ہو ابرو سے کشتہ رخ سے دیتے ہو جلاحسن میں اعجاز کیا کیا روز و شب کرتے ہیں آپHusnRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اب جو بوڑھے ہیں تو اب بھی ہمیں شیطان نظیرہنس کے کہتا ہے اجی آئیے نانا صاحبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو لے کر ہم سے اب جاں بھی طلب کرتے ہیں آپلیجئے حاضر ہے پر یہ تو غضب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مورد تقصیر گر ہوتے تو لازم تھی سزایہ جفا پھر کہئے ہم پر کس سبب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قیس سے جو تھا کیا در پردہ لیلی نے سلوکسو وہی اے مہرباں ہم سے بھی اب کرتے ہیں آپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi