یہ سرخ انگیا جو دیکھی ہے اس پری کی نظیرمجھے تو آگ سی کچھ لگ رہی ہے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہناس قدر پھاڑا کہ بلبل سے نہیں جاتا پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کے کوچے میں جسے جا بیٹھنے کو مل گئیمسند زرباف پر غالب ہے اس کا بوریانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi