بے قراری نے نگاہ سیم بر پھیری ادھرکی عنایت ہم کو اس سیماب نے یہ کیمیاHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سرخ انگیا جو دیکھی ہے اس پری کی نظیرمجھے تو آگ سی کچھ لگ رہی ہے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہناس قدر پھاڑا کہ بلبل سے نہیں جاتا پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کے کوچے میں جسے جا بیٹھنے کو مل گئیمسند زرباف پر غالب ہے اس کا بوریانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi