دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہناس قدر پھاڑا کہ بلبل سے نہیں جاتا پیاMai-kadaBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سرخ انگیا جو دیکھی ہے اس پری کی نظیرمجھے تو آگ سی کچھ لگ رہی ہے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل کو چشم یار نے جب جام مے اپنا دیاان سے خوش ہو کر لیا اور کہہ کے بسم اللہ پیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کے کوچے میں جسے جا بیٹھنے کو مل گئیمسند زرباف پر غالب ہے اس کا بوریانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal