اک لپٹ کشتی کی ہم سے بھی تو کر دیکھو ذراہاں بھلا ہم بھی تو جانیں پہلوانی آپ کیYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس دل ربا محبوب چنچل سے لگا کر دلہمیں کہنا پڑا ہے دم بہ دم اللہ بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر کرتے گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفہ کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم تو کیا ہیں دل فرشتوں کا بھی کافر چھین لےٹک جھلک دکھلا کے پھر انگیا چھپانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib