کیا دل کو اچھی لگتی ہیں ان خوش قدوں کی آہیہ پیاری پیاری بولیاں یہ گاتیں ٹھیک ٹھیکIshqGhamنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گر بزم رقص دیکھی تو واں بھی گوش دل میںکوئی صدا نہ آئی غیر از صدائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
زیر فلک تو ہم سے جاتی نہیں تمناہاں پھر فلک پہ جاویں جب ہم سے جائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ آبرو کہ جس پر کرتے ہیں جاں تصدقاس کو بھی دے چکے ہیں اکثر برائے مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi